سوال نمبر:3996السلام علیکم! زکوٰۃ کن پر واجب ہے؟ اور اس کے مصارف کیا ہیں؟ کن مدّات پر زکوٰۃ کی رقم خرچ نہیں کی جا سکتی؟سائل: عبدالرحمانمقام: نامعلومتاریخ اشاعت: 26 ستمبر 2016ءزمرہ: زکوۃجواب: اسلام نے غرباء اور ضرورتمندوں مدد کے لئے اخلاق اور قانون دونوں سے کام لیا ہے۔ زکوٰۃ کی صورت میں نقد اور عشر کی صورت…
-
-
وال نمبر:5428مسلمان عورتوں کا سیندور لگانا کیسا ہے؟سائل: محمد ارشد خانمقام: لکھنو، ہندوستانتاریخ اشاعت: 01 مئی 2019ءزمرہ: معاشرتجواب: عورتوں کے لیے زینت اختیا رکرنا بلاشبہ جائز ہے، مگر غیرمسلم اقوام کی خاص مذہبی علامات کی نقالی کرنا یا ان کا طریقہ اختیار کرنا درست نہیں۔حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ…
-
سوال نمبر:3525السلام علیکم! کیا زراعت کی زمین کرایہ پر دینا جائز ہے؟ہمار ے ہاں یہ رواج عام ہے کہ زمین کا مالک دوسر ے آدمی کو ایک سال کے لیے زمین کرایہ پر دے دیتا ہے، اور اس سے چالیس ہزار (40000) روپے فی ایکڑ پہلے لے لیتا ہے۔ فصل اگانے والے کو فائد ا…
-
سوال نمبر:922بحوالہ سوال نمبر 471 ، یہ معلوم ہے کہ نمازی کے آگے سے گزرنا بہت ہی بڑا گناہ ہے۔ براہ مہربانی لوگوں کی آسانی کیلئے یہ واضح فرمائیں کہ نمازی اور گزرنے والے کے درمیان فاصلے کی حد کتنی ہونی چاہے کہ اگر اس سے زائد فاصلے سے گزرے تو گناہ کا مرتکب نہ ہوگا۔…
-
90193تقسیم جائیداد کے مسائل متفرّق مسائل سوال میرے والد صاحب کا انتقال سن 2001ء میں ہوا، اور میری والدہ کا انتقال 2020ء میں ہوا۔ والد کے ورثہ میں دو بیٹے (میں اور میرا بڑا بھائی) تھے۔ میرے والد نے ایک بچی کو پالا تھا جو کہ "منہ بولی بہن” کے طور پر ہمارے ساتھ رہی،…
-
طلاق کے احکام طلاق کے متفرق مسائل سوال مفتیانِ کرام! ایک شوہر اور بیوی کے درمیان چھوٹے چھوٹے اختلافات تھے،توشوہر نے بیوی کو میکے بھیج دیا ۔ اب عرصہ تین سال گزر گئے ہیں، لیکن شوہرنے بیوی سےیااس کے گھر والوں میں سے کسی سے رابطہ نہیں کیا۔ بیوی کے والد نے رابطے کی کوشش…
End of content
End of content
