دین ِاسلام سے مسلمانوں کی روگردانی
دینِ اسلام سے مسلمانوں کی روگردانی اسباب، اثرات اور حل شرعی اور سائنسی تناظر میں ایک تحقیقی جائزہ تمہید اللہ تعالیٰ نے انسان کو فطرتِ سلیمہ پر پیدا فرمایا اور اس کی رہنمائی کیلئے انبیاءِ کرام علیہم السلام کو مبعوث فرمایا۔ دینِ اسلام انسانیت کیلئے اللہ تعالیٰ کا آخری اور…
خواتینِ اسلام کے دل ربا کارنامے
خواتینِ اسلام کے دل ربا کارنامے عبد الماجد یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ ہر قوم کی تعمیر و ترقی کا انحصار اس کی تعلیم پر ہوتا ہے۔ تعلیم ہی وہ واحد ذریعہ ہے کہ جس کے سبب قوم کے احساس و شعور کو اجاگر کیا جاسکتا ہے۔اسلام میں…
دو سجدوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا ضروری ہے؟
دو سجدوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا ضروری ہے؟ سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دو سجدوں کے درمیان جلسہ میں کتنی دیرتک بیٹھنا ضروری ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ بس اتنا کافی ہے کہ پیٹھ سیدھی ہوجائے ۔ بعض لوگ…
زکوٰۃ کے احکام کیا ہیں؟
سوال نمبر:3996السلام علیکم! زکوٰۃ کن پر واجب ہے؟ اور اس کے مصارف کیا ہیں؟ کن مدّات پر زکوٰۃ کی رقم خرچ نہیں کی جا سکتی؟سائل: عبدالرحمانمقام: نامعلومتاریخ اشاعت: 26 ستمبر 2016ءزمرہ: زکوۃجواب: اسلام نے غرباء اور ضرورتمندوں مدد کے لئے اخلاق اور قانون دونوں سے کام لیا ہے۔ زکوٰۃ کی صورت میں…
مسلمان عورتوں کا سِندور لگانا کیسا ہے؟
وال نمبر:5428مسلمان عورتوں کا سیندور لگانا کیسا ہے؟سائل: محمد ارشد خانمقام: لکھنو، ہندوستانتاریخ اشاعت: 01 مئی 2019ءزمرہ: معاشرتجواب: عورتوں کے لیے زینت اختیا رکرنا بلاشبہ جائز ہے، مگر غیرمسلم اقوام کی خاص مذہبی علامات کی نقالی کرنا یا ان کا طریقہ اختیار کرنا درست نہیں۔حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے…
کیا زمین کرایہ یا بٹے پر دینا جائز ہے؟
سوال نمبر:3525السلام علیکم! کیا زراعت کی زمین کرایہ پر دینا جائز ہے؟ہمار ے ہاں یہ رواج عام ہے کہ زمین کا مالک دوسر ے آدمی کو ایک سال کے لیے زمین کرایہ پر دے دیتا ہے، اور اس سے چالیس ہزار (40000) روپے فی ایکڑ پہلے لے لیتا ہے۔ فصل…
نمازی اور راہ گزر کے درمیان کم از کم کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
سوال نمبر:922بحوالہ سوال نمبر 471 ، یہ معلوم ہے کہ نمازی کے آگے سے گزرنا بہت ہی بڑا گناہ ہے۔ براہ مہربانی لوگوں کی آسانی کیلئے یہ واضح فرمائیں کہ نمازی اور گزرنے والے کے درمیان فاصلے کی حد کتنی ہونی چاہے کہ اگر اس سے زائد فاصلے سے گزرے تو…
کسی وارث کا نا قابل ِتقسیم گھر کی تقسیم کا مطالبہ کرنا
90193تقسیم جائیداد کے مسائل متفرّق مسائل سوال میرے والد صاحب کا انتقال سن 2001ء میں ہوا، اور میری والدہ کا انتقال 2020ء میں ہوا۔ والد کے ورثہ میں دو بیٹے (میں اور میرا بڑا بھائی) تھے۔ میرے والد نے ایک بچی کو پالا تھا جو کہ "منہ بولی بہن” کے…
میاں بیوی میں واقع اختلافات کا حل
طلاق کے احکام طلاق کے متفرق مسائل سوال مفتیانِ کرام! ایک شوہر اور بیوی کے درمیان چھوٹے چھوٹے اختلافات تھے،توشوہر نے بیوی کو میکے بھیج دیا ۔ اب عرصہ تین سال گزر گئے ہیں، لیکن شوہرنے بیوی سےیااس کے گھر والوں میں سے کسی سے رابطہ نہیں کیا۔ بیوی کے…
