
آج کی بات

اَللَّهُمَّ رَبَّنا اغفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْأَبرَار (آلُ عِمْرَان: 193)
اے ہمارے رب ! ہمارے لیے ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے، ہم سے ہماری برائیوں کو دور کر دیجیے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ (اچھی موت) دیجیے۔

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ۱۸۳
اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو
تازہ ترین فتاوی
زکوٰۃ کے احکام کیا ہیں؟
مسلمان عورتوں کا سِندور لگانا کیسا ہے؟
کیا زمین کرایہ یا بٹے پر دینا جائز ہے؟
نمازی اور راہ گزر کے درمیان کم از کم کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
ہمارا مقصد
مقصد محض اللہ کی رضا کی خاطر، قرآن و سنت ، اجماع امت اور قیاس صحیح کی روشنی میں زندگی کے تمام شعبوں سے متعلق شرعی رہنمائی کو جدید مواصلاتی ذرائع سے آپ کی خدمت میں پیش کرنا ہے۔

مفتی صاحب کا تعارف
مفتی عبد الماجد
میرے بارے میں
علم ایک امانت ہے، اور اس امانت کو دیانت، اخلاص اور ذمہ داری کے ساتھ آگے پہنچانا میری زندگی کا مقصد ہے۔
میرا تعلق جامعہ عائشہ للبنات ملتان سے ہے، جہاں دینی علوم، تحقیق، افتاء اور تربیت کے میدان میں مسلسل علمی سفر جاری ہے۔ دینِ اسلام کی صحیح تعلیمات کو عام کرنا، لوگوں کی شرعی رہنمائی کرنا، اور نئی نسل کو ایمان، علم اور کردار کی دولت سے آراستہ کرنا میری خصوصی دلچسپیوں میں شامل ہے۔

ھدایت براٰۓ سوالات
سوال پر اپنا نام مکمل پتہ، تاریخ اور رابطہ نمبر تحریر کریں۔
غیر ضروری تفصیل اور غیر متعلق سوالات سے پرہیز کریں ۔اپنے دینی سوالات واضح انداز میں ارسال کریں۔
تحریری فتوی کا حصول۔
فتوی کا حصول پندرہ دن کے اندر ممکن ہے ۔ریسرچ کے بعد فتوی مکمل ہونے اور وصول کرنے کے لیے دارالافتاء سے رابطہ فرمائیں۔
اپنا سوال پوچھیے

