وال نمبر:5428مسلمان عورتوں کا سیندور لگانا کیسا ہے؟سائل: محمد ارشد خانمقام: لکھنو، ہندوستانتاریخ اشاعت: 01 مئی 2019ءزمرہ: معاشرتجواب: عورتوں کے لیے زینت اختیا رکرنا بلاشبہ جائز ہے، مگر غیرمسلم اقوام کی خاص مذہبی علامات کی نقالی کرنا یا ان کا طریقہ اختیار کرنا درست نہیں۔حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ…
End of content
End of content
