آج کی بات

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ، ان میں سے ایک دروازے کا نام ’’ الریان ‘‘ ہے ، اس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے ۔‘‘

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ۱۸۳


اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو

تازہ ترین فتاوی

نمازی اور راہ گزر کے درمیان کم از کم کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟

سوال نمبر:922بحوالہ سوال نمبر 471 ، یہ معلوم ہے کہ نمازی کے آگے سے گزرنا بہت ہی بڑا گناہ ہے۔ براہ مہربانی لوگوں کی آسانی کیلئے یہ واضح فرمائیں کہ نمازی اور گزرنے والے کے درمیان فاصلے کی حد کتنی ہونی چاہے کہ اگر اس سے زائد فاصلے سے گزرے تو گناہ کا مرتکب نہ ہوگا۔…
مزید پڑھیں نمازی اور راہ گزر کے درمیان کم از کم کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟

کسی وارث کا نا قابل ِتقسیم گھر کی تقسیم کا مطالبہ کرنا

90193تقسیم جائیداد کے مسائل متفرّق مسائل سوال میرے والد صاحب کا انتقال سن 2001ء میں ہوا، اور میری والدہ کا انتقال 2020ء میں ہوا۔ والد کے ورثہ  میں دو بیٹے (میں اور میرا بڑا بھائی) تھے۔ میرے والد نے ایک بچی کو پالا تھا جو کہ "منہ بولی بہن” کے طور پر ہمارے ساتھ رہی،…
مزید پڑھیں کسی وارث کا نا قابل ِتقسیم گھر کی تقسیم کا مطالبہ کرنا

میاں بیوی میں واقع اختلافات کا حل

طلاق کے احکام طلاق کے متفرق مسائل سوال مفتیانِ کرام! ایک شوہر اور بیوی کے درمیان چھوٹے چھوٹے اختلافات تھے،توشوہر نے بیوی کو میکے بھیج دیا ۔ اب عرصہ تین سال گزر گئے ہیں، لیکن شوہرنے بیوی سےیااس کے گھر والوں میں سے  کسی سے رابطہ نہیں کیا۔ بیوی کے والد نے رابطے کی کوشش…
مزید پڑھیں میاں بیوی میں واقع اختلافات کا حل

ہمارا مقصد

مقصد محض اللہ کی رضا کی خاطر، قرآن و سنت ، اجماع امت اور قیاس صحیح کی روشنی میں زندگی کے تمام شعبوں سے متعلق شرعی رہنمائی کو جدید مواصلاتی ذرائع سے آپ کی خدمت میں پیش کرنا ہے۔

ہم کون ہیں؟
Almuftionlineدینی وعصری تعلیم کے ممتاز قومی ادارے جامعۃ الرشید کے تحت قائم کیا گیا ہے۔


ہمارا وعدہ
ان شاء اللہ ہماری فراہم کردہ شرعی رہنمائی مستند، قابل عمل اورہر قسم کے تعصبات سے ماورا ہوگی۔.

Explore Dar ul Ifta Jamia tur Rasheed | JTR Media House

مفتی صاحب کا تعارف

مفتی علی خان
مفتی علی خان ایک معروف اسلامی اسکالر اور مستند عالمِ دین ہیں جو قرآن و سنت کی روشنی میں امتِ مسلمہ کی رہنمائی فرما رہے ہیں۔ آپ نے مختلف دینی اداروں سے علومِ اسلامیہ کی تعلیم حاصل کی اور تخصص فی الفقہ مکمل کیا۔ گزشتہ کئی سالوں سے آپ عوام الناس کے شرعی مسائل کے آسان، مدلل اور مستند جوابات فراہم کر رہے ہیں۔
آپ کا مقصد دینِ اسلام کی صحیح تعلیمات کو عام کرنا اور لوگوں کی روزمرہ زندگی کے مسائل کا حل قرآن و حدیث کی روشنی میں پیش کرنا ہے۔ نکاح، طلاق، کاروبار، عبادات، وراثت اور دیگر اہم اسلامی موضوعات پر آپ کے فتاویٰ اور بیانات سے ہزاروں افراد استفادہ کر رہے ہیں۔


ھدایت براٰۓ سوالات
سوال پر اپنا نام مکمل پتہ، تاریخ اور رابطہ نمبر تحریر کریں

مزید پڑھیں

تحریری فتوی کا حصول۔

مفتیان کرام کے لئے تجویز کردہ اصول و ضوابط
فتوی ٰ کے کام کی حساسیت ، گہرائی اور گیرائی ، عظمت اور سنجیدگی کے پیش نظر امت کے معتبر فقہائے کرام اور شرعی ماہرین

مزید۔۔۔۔

اپنا سوال پوچھیے